چوہدری شکیل احمد بہبلی کی والدہ محترمہ کی نمازِ جنازہ عیدگاہ کھاریاں میں ادا کی گئی

Kharian

Kharian

کھاریاں : راہنما مسلم لیگ (ن) و کاروباری شخصیت چوہدری شکیل احمد بہبلی کی والدہ محترمہ جو کہ گذشتہ روز انتقال کر گئی تھی ان کی نمازِ جنازہ عیدگاہ کھاریاں میں ادا کی گئی جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

جن میں ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ، حاجی محمد اسلم خان، چوہدری اعجاز رنیاں، چوہدری فرخ مجید، چوہدری ناصر احمد چھپر، چوہدری مشتاق احمد چاڑ، عبدالقیوم بھٹی، حاجی رفیق احمد بٹ، چوہدری ارشد راشہ، چوہدری اللہ یار چاڑ، چوہدری اصغر علی بہبلی، حاجی جاوید ملک، ظفر مجید بٹ، چوہدری شوکت علی، ملک شبیر حسین، نصراللہ چوہدری، چوہدری راشد محمود، چوہدری عتیق الرحمن، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری عاصم ککی، چوہدری وقاص مجید، چوہدری فرحان احمد، چوہدری عطاء اللہ، چوہدری شبیر احمد، طارق جاوید بٹ، چوہدری خالد محمود، محمد حنیف بھٹی، عظیم سرور بٹ، ملک رضوان، ملک محمد الیاس، محمد انور چوہان، چوہدری ولایت مرزا طاہر، صداقت بٹ، عثمان اکبر عباسی، گل زمان عباسی، چوہدری اشفاق احمد چاڑ، حاجی عبدالرئوف، حافظ محمد عمران خلجی، آفتاب نذر، سید نعمان شاہ، مولوی جاوید زرگر، چوہدری غلام فرید، امجد بیگ، صغیر عباسی، محمد نواز بھٹی سمیت سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔