چوہدری تنویر احمد کی حج اور عید کی مبارک اور پرمسرت موقع پر تمام اہل اسلام کو مبارکباد

Chaudhry Tanveer Ahmad

Chaudhry Tanveer Ahmad

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ اٹلی اطلاعات و نشریات اور اٹلی کی ممتاز شخصیت چوہدری تنویر احمد نے حج اور عید کی مبارک اور پُرمسرت موقع پر تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

گزشتہ روز میڈیا ایڈوائیزر شیخ بابر سے فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کی اس خوشی کے موقع پر ہمیں اپنے غریب بہن بھائیوں کو نہیں بولنا چاہیے اور ان کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کرنا چاہیے۔