وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائو کرینگے، حکومت اوچھے ہتھکنڈے سے بعض آ جائے، محمد نبیل مصطفائی

Anjuman Talaba e Islam

Anjuman Talaba e Islam

کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ عظیم عاشق رسول ۖ ملک ممتاز حسین قادری کا عدالتی قتل کرتے ہوئے حکومت نے رات کے اندھیرے میں پھانسی دی، اسلامی نظریاتی مملکت کی جڑیں اکھاڑ دی گئیں ہیں، قرآن، سنت، مسجد اور مدرسے پر ظلم و ستم کی انتہا کردگئی ہے، ملک بھر میں دو سو مقامات پر انجمن طلبہ اسلام سراپا احتجاج ہے، ممتاز قادری کے ماورائے اسلام قتل نے ہمارے دلوں میں موجودہ حکومت کے خلاف دائمی نفرت بھردی ہے، غازی ممتاز حسین قادری کے قاتلوں کو ڈر تھا کہ عوامی جدوجہدانہیں اپنی کرسیوں سے محرومنہ کردے، مغربیسامراج اور یورپی یونین کے دبائو میں آکر حکومت نے اپنے زوال کے نامہ پر دستخط کردئے ہیں، 1990سے لے کر آج تک دو ہزار ایسے مجرم جیلوں میں بند ہیں جن پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے اور عدالت نے ان کو پھانسی کی سزا دی ہوئی ہے مگر آج تک ان کو پھانسی کے تختے پر نہیں لٹکا یا ہوا ہے۔

ملعونہ آسیہ مسیح پر دس سال سے فرد جرم عائد ہے مگر آج تک اسے پھانسی پر نہیں لٹکایا گیا اور غازی ممتاز حسین قادری جن کا کیس قدرے نیا تھا اور اس پر ابھی بہت سی بحث باقی تھی، وکیل صفائی کے دلائل نہیں سنے گئے اور پھر رات کے اندھیرے میں بغیر کسی اطلاع کے انہیں پھانسی دے دی گئی، نواز حکومت نے اپنے اور اپنے حواریوں کے لئے جہنم خرید لی ہے،انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا کہ حکومت خوفزدہ ہو چکی ہے، یہ عاشقان مصطفیۖ کا خوف ہے کہ ملک بھر میں دفعہ 144لگادی گئی ہے، اللہ کا عذاب جو اس حکومت کے لئے منتظر ہے اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا ہے، انجمن طلبہ اسلام و دیگر اہل سنت کے کارکنان پر جو تشدد اور زدو کوب کیا گیا ہے اس کی مثال چنگیز خان کے دور میں بھی نہیں ملتی ہے،انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکرٹری نبیل مصطفائی نے کہا کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، اگر علماء کرام نے حکم دیا تو گورنر ہائوس اور وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائو کرینگے، حکومت اوچھے ہتھکنڈے سے بعض آجائے، بدبخت، زندیق اور گستاخ رسول آسیہ مسیح جسے سپریم کورٹ نے پھانسی کی سزا دی ہوئی ہے، اس ملعونہ آسیہ کو بھی پھانسی پر لٹکایا جائے ورنہ دھما دھم مست قلندر ہوگا، اگر آسیہ مسیح کو فوری طور پر پھانسی نہ دی گئی تو ہم قانون بھی ہاتھ میں لے سکتے ہیں، آسیہ مسیح کو پھانسی دینے میں جتنی دیر ہوگی عوامی غم و غصہ اتنی ہی شدت سے بڑھے گا، طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری بابر مصطفائی نے کہا کہ اے ٹی آئی کا ہر نوجوان غازی ممتاز حسین قادری بنے گا کیونکہ ہمارا نعرہ ہے غلامی رسول ۖ میں موت بھی حیات ہے، قائدین کے حکم ثانی تک دھرنے میں موجود رہیں گے، شہید کی موت قوم عزم نو کی بنیاد ہوتی ہے، غازی ممتاز قادری کی شہادت ہمارے لئے نوید انقلاب نظام مصطفیۖ ہے

ٹیکر نیوز۔ انجمن طلبہ اسلام، جمعیت علماء پاکستان،مرکزی جماعت اہل سنت، فدایان ختم نبوتۖ، انجمن نوجوانان اسلا م کی مشترکہ کال پر آج میمن مسجد بولٹن مارکیٹ میں اہل سنت جماعت کا مرکزی اجتماع برائے ایصال ثواب و حکومت کے خلاف مذمتی اجلاس منعقد کیا گیا ہے، بعد نماز مغرب قرآن خوانی اور بعد نماز عشاء علماء کے خطابات اور لائحہ عمل پر گفتگو ہوگی۔اس اہم ترین مرکزی اجتماع میں تمام جماعتوں کے قائدین شرکت کرینگے،میڈیا سے درخواست ہے کہ صحافی و مدیران ورپورٹر حضرات کوریج کے آج میمن مسجد بولٹن مارکیٹ ضرور پہنچیں۔ اہم ترین امور پر علماء خطاب کرینگے۔