وزیراعلیٰ سندھ نے شرجیل میمن سے وزارت واپس لے لی

Sharjeel Memon

Sharjeel Memon

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن سے وزارت کا قلمدان واپس لے لیا۔ جس کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر سندھ شرجیل میمن کے پاس ورکس سروسز اور آرکائیو کا محکمہ تھا جو وزیر اعلیٰ سندھ نے ان سے واپس لے لیا ہے۔