ایک بچہ اپنے ماں باپ کی تلاش میں بدین کے ایک شہری کے ہمراہ پریس کلب پہنچ گیا

Badin Child

Badin Child

بدین (عمران عباس) بدین گذشتہ تین دونوں سے ایک بچہ اپنے ماں باپ کی تلاش میں بدین کے ایک شہری کے ہمرا پریس کلب پہنچ گیا۔

بچہ اپنا نام ریتش کمار اور باپ کا نام منو میگھواڑ بتارہاہے جبکہ بچے نے بتایا کے کنری کے قریب گوٹھ میں رہتا ہے جبکہ اس کی ماں فوت ہو چکی ہے اور اسکے باپ نے دوسری شادی کئی ہے۔

پریس کلب پر آنے والے شہریوں نے بتایا کے گذشتہ روز کنری گئے تھے اور وہاں پر تھانے اور پریس کلب بھی کئے وہا ںپر بھی اس بچے ماں اور باپ کے کے بارے میں معلومات مل نہ سکی۔

بچہ اس وقت منو میگھواڑ کے پاس ہے موجود جس کے رابطہ نمبر یہ ہے۔

03133130394