بچوں کی ہلاکتیں، اوور بلنگ:جماعت اسلامی نے تحاریک التوا جمع کروا دیں

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب وپارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر وسیم اخترنے بہاولنگر میں ناقص ادویات کے استعمال سے 54 بچوں کی ہلاکت اورمیٹر ریڈنگ کے بغیر صارفین کو بجلی کے بل بھجوانے پر دو تحاریک التوا پنجاب اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کروادی ہیں۔