چین: 64 ارب ڈالر مالیت کا غیر قانونی بینک پکڑا گیا

China Illegal Bank

China Illegal Bank

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے غیر قانونی بینک کے خلاف کارروائی کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیر قانونی بینک میں 3 ہزار کھاتوں کی مالیت 64 ارب ڈالر نکلی۔

پولیس نے تمام کھاتوں کو منجمد کر کے 370 ملازمین کو ہراست میں لے لیا۔

غیر قانونی بینک سے ایک سال کے دوران 13 لاکھ مشکوک ٹرانزکشن جبکہ تقریبا 128 ارب ڈالرکی منی لانڈرنگ ہو چکی ہے۔