چین نے 2017 میں چاند پر خلائی مشن بھیجنے کیلئے نیا راکٹ تیار کر لیا

China Space Mission

China Space Mission

بیجنگ (جیوڈیسک) چین 2017ء میں چاند پر خلائی مشن بھیجنے کے سلسلے میں آزمائشی طور پر نیا راکٹ خلاء میں بھیجے گا۔

اس راکٹ کا وزن 14 ٹن ہے جس سے چین کی راکٹ کو چاند تک بھیجنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ جسکو چانگ ای فائیو لیونر مشن کا نام دیا گیا ہے۔