چین : بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 52 افراد ہلاک

Flood

Flood

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی اور وسطے علاقے میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی جبکہ 13 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

طوفانی بارش اور سیلاب سےصوبے Jiangxi اور guanxi کے متعدد علاقے زیر آب آچکے ہیں۔

مواصلات کا نظام درہم برہم اور اہم سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی آمد و رفت بھی متاثر ہوئی ہے۔