چین : مٹی کے طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، حد نگاہ صفر

China Soil Storm

China Soil Storm

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مشرقی خود مختار صوبے سنکیانگ میں مٹی کے طوفان کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مقامی آئل فیلڈ میں کام کرنے والے ایک ورکر کی بنائی گئی اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مٹی کا طوفان تیزی سے شہر کی جانب بڑھ رہا ہے، جس کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔