چینی وزیر خارجہ امریکہ کا تین روزہ کرینگے

China FM

China FM

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ وی منگل سے امریکہ کا تین روزہ دورہ شروع کرینگے۔

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی وزیر خارجہ منگل واشنگٹن پہنچیں گے وہ امریکہ میں تین روز تک قیام کرینگے۔

دورہ کے دوران وہ امریکی حکام کے ساتھ شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیار، جنوبی چین کے ساحلی علاقوں کے تنازعہ، جنوبی کوریا کے میزائل پروگرام اور بین الاقوامی امور پر مذاکرات کرینگے۔