چترال میں سیلاب سے 700 گھروں کو نقصان پہنچا ہے، جی او سی مالاکنڈ

Chitral Floods

Chitral Floods

چترال (جیوڈیسک) پاک فوج کے جنرل آفیسر کمانڈنگ مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل نادر خان کا کہنا ہے کہ چترال میں سیلاب سے 700 سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔

جی او سی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل نادر خان نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاک فوج کی امدادی کارروائیاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔