کرسمس

Christmas

Christmas

تیرگی کا حصار ٹوٹا ہے
اِک ستارا زمیں پہ اترا ہے
شب گزیدوں کی گود میں ساحل
ہم نے صبحوں کا نور دیکھا ہے

ساحل منیر