حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بزم نور بسلسلہ جشن گیارہویں شریف کی محفل

Gayarwain Sharif

Gayarwain Sharif

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیر اہتمام عظیم الشان بزم نور بسلسلہ سالانہ جشن گیارہویں شریف کی محفل مورخہ 29 جنوری2016ء بروز جمعہ المبارک بعد نماز عشاء درگاہ حضرت سید ظہیر الحسن جیلانی چاند پوری پر گلشن اقبال بلاک 10-A نزد کے ڈی اے لال فلیٹ منعقد ہوگی۔

محفل میں ملک کے ممتاز و معروف ثناء خوان بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرینگے۔