بلدیہ وسطی ڈے اینڈ نائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح

DMC CENTRL FOOTBALL TOURNAMEN

DMC CENTRL FOOTBALL TOURNAMEN

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام 16 اسٹار گرائونڈ فیڈرل بی ایریا میں بلدیہ وسطی ڈے اینڈ نائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 16اسٹار فٹ بال کلب نے جہانگیر اسپورٹس کو 1-0 سے شکست دیکر اپنے نام کرلیا ۔ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل 3جولائی 2016ء کو کھیلا جائیگا ٹورنامنٹ میں ضلع وسطی کی 8معروف فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔
جاری کردہ۔میڈیا کوارڈینٹر