سٹی پریس کلب تلہار کے سابقہ صدر حاجی خان لاشاری کی والدہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) سٹی پریس کلب تلہار کے سابقہ صدر حاجی خان لاشاری اور کلب کے جنرل سکریٹری محمد اسماعیل لاشاری کی والدہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی۔