geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
October 15, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerableپرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز
    • Do Autumn Supplements Really Deliver on Their Immunity Promises?خزاں کے موسم میں وٹامنز اور سپلیمنٹس: کیا یہ واقعی ضروری ہیں؟
    • Why Autumn Drains Your Energy — And What You Can Do About Itخزاں میں سستی اور تھکن کیوں؟ جانیے وجوہات اور ماہرین کے آسان حل
    صحت و تندرستی
    • Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerableپرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز
    • Barbershops and Nature: Europe's New Frontline in Men's Mental Healthیورپ میں مردوں کی ذہنی صحت: حجام کی دکان سے جنگل تک، کمیونٹی کی نئی کوششیں
    • France Kicks Off Dual Flu and Covid-19 Vaccination Campaignsفرانس میں انفلوئنزا اور کووڈ-19 ویکسینیشن مہم کا آغاز
    دلچسپ اور عجیب
    • Barbershops and Nature: Europe's New Frontline in Men's Mental Healthیورپ میں مردوں کی ذہنی صحت: حجام کی دکان سے جنگل تک، کمیونٹی کی نئی کوششیں
    • The Truth Behind Men's Marathon Bathroom Breaksکیا مرد بیت الخلا میں واقعی ضرورت سے زیادہ وقت گزارتے ہیں؟
    • Muscle Dysmorphia Is Rising Among Teen Boys: How Parents Can Helpبگوریکسیا: نوجوان لڑکوں میں بڑھتا ہوا خاموش خطرہ اور والدین کا کردار
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Ukraine's Drone Campaign Against Russian Data Centers Rattles Kremlin's Digital Infrastructureیوکرین کے ڈرون حملے: روسی ڈیٹا سینٹرز پر نئی جنگ کا محاذ
    • Sophie Adenot Returns to Earth After Record-Breaking 235 Days in Spaceسوفی ایڈینو کا ریکارڈ مشن: 235 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارنے کے بعد واپسی کا سفر شروع
    • French PM's Phone Number Leaked in Cyberattack on Underwear Brandفرانس کے وزیراعظم کا ذاتی ڈیٹا انڈرویئر برانڈ ہیکنگ کے باعث لیک
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صاف پانی کیس؛ شہباز شریف کی بیٹی، داماد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

January 7, 2021 2 1 min read
Imran Ali Yusuf
Share this:

Imran Ali Yusuf

لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے23 جنوری کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے سماعت کی، نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان کو متعدد بار بلایاگیا مگر شامل تفتیش نہیں ہو رہے۔ ریفرنس میں رابعہ عمران اور عمران علی یوسف پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے، عمران علی یوسف نے زیر تعمیر پلازہ صاف پانی کمپنی کو کرایہ پر دے کر دو کروڑ روپے سے زائد وصول کیے۔

ادھر اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں گواہ ذوالفقار گوپانگ کا بیان قلمبند کرلیا۔ سماعت کے دوران یوسف رضا گیلانی پیش ہوئے۔ عدالت نے انھیں حاضری کے بعد جانے کی اجازت دے دی۔
عدالت نے13جنوری کو جرح کی ہدایت کرتے ہوئے دیگر گواہان کو بھی طلب کرلیا۔ عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست منظو رکرتے ہوئے ایک روز کیلئے حاضری سے استثنیٰ دیدیا۔

دوران سماعت رجسٹرار ایس ای ای ہی محمد نعیم کوروناکی وجہ سے پیش نہیں ہوسکے جبکہ دوسرے گواہ احسن اسلم کا بیان قلمبند کیا گیا۔ عدالت نے مزید دو گواہان عبدالکبیر اور مہروز اختر کو طلب کرتے ہوئے سماعت14جنوری تک ملتوی کردی۔

دوسری جانب نیب راولپنڈی نے بلغاریہ میں پاکستانی سفارتخانے کے فنڈز میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا۔ سابق سفیر اے ایس بابر ہاشمی اور سابق اکاؤنٹنٹ طفیل قاضی کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ معاملہ دفتر خارجہ نے نیب کو بھجوایا تھا۔

Share this:
PMC Protest
Previous Post فارن میڈیکل گریجوایٹس، PMC میں مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
Next Post واشنگٹن میں ہنگامے، ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ پر دھاوا، کرفیو نافذ
Washington Riots

Related Posts

Houthi Strikes Hit Aramco Site as Riyadh Under Fire

حوثی حملوں کا سعودی عرب پر زور، عرامکو عمارت میں آگ، ریاض میں چار زخمی

October 14, 2026
Portuguese Teens Drink and Use Drugs Less, but Risky Behaviour Concentrates Among the Vulnerable

پرتگالی نوجوانوں میں شراب نوشی اور منشیات کا رجحان کم، مگر خطرات کمزور طبقوں میں مرکوز

October 14, 2026
Pope Leo XIV Undergoes Surgery to Remove Cancerous Lung Nodule

پوپ لیو چہاردہم کا پھیپھڑے کا کینسر آپریشن کامیاب، وٹیکن نے تصدیق کر دی

October 14, 2026
Barbershops and Nature: Europe's New Frontline in Men's Mental Health

یورپ میں مردوں کی ذہنی صحت: حجام کی دکان سے جنگل تک، کمیونٹی کی نئی کوششیں

October 14, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.