صاف پانی پراجیکٹ موجز فاونڈیشن کے ممبران کا ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ ارب علی خان کا دورہ

 Chaudhry Abdul Malik

Chaudhry Abdul Malik

کوٹلہ ارب علی خان : صاف پانی پراجیکٹ موجز فاونڈیشن کے ممبران کا ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ ارب علی خان کا دورہ پنجاب صاف پانی پراجیکٹ کے بارے میں چوہدری آصف رضا کو بریفنگ دی پنجاب صاف پانی پراجیکٹ کے تحت حلقہ این اے 107 کی تحصیل کھاریاں اور سرائے عالمگیر کے تمام موضعات میں پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے گا۔

صاف پانی پراجیکٹ کی فزیبلٹی کیلئے ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ ارب علی خان پر تحصیل کھاریاں کی 22 کونسلز کے چئیرمین کا اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں موجز فاونڈیشن کے ممبران تحصیل کھاریاںمیں صاف پانی پراجیکٹ کی فراہمی کے بارے میں تمام چیئرمین یونین کونسلز کو بریفنگ دے گے اور تمام یونین کونسلز کے موضعات میں پانی فراہم کرنے کا لائحہ عمل بنائیں گے۔