MSO کالج زون کے تحت فکر اقبال و نظریہ پاکستان سیمینار آج ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی : مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کالج اینڈ یونیورسٹیز زون کے زیر اہتمام فیکر اقبال و نظریہ پاکستان سیمینار آج بروز اتوار رشید آباد میں ہوگا ، MSO کالج زون کے ناظم اطلاعات نے کہا ہے کہ سیمینار میں جید علماء ، مذہبی اسکالرز ، پروفیسرز اور MSO کے صوبائی و ڈویژنل ذمہ داران خطاب فرمائیں گے۔

اس کے ساتھ ساتھ کالج و یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس کے علاوہ مدارس کے طلبہ کی بھی بڑی تعداد میں شرکت ہوگی۔