کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 4 فوجی ہلاک

Military Helicopters Destroyed

Military Helicopters Destroyed

بوگوٹا (جیوڈیسک) کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے 4 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

واقع تخریب کاری کی کاروائی ہو سکتی ہے ممکن ہے لینڈنگ کی جگہ پر پہلے سے بم نصب کیا گیا ہو۔

اس سے پہلے تخریب کاروں نے بجلی کی لائنوں کو دھماکے سے اڑا دیا تھا جس سے متعدد شہر کئی دن تک اندھیرے میں ڈوب گئے تھے ہیلی کاپٹر اسی لائن کی مرمت کر رہا تھا۔