کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا عبدالستار ایدھی کی وفات پر ظہار تعزیت

Gazi Raza Alvi

Gazi Raza Alvi

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی چیئرمین ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی نے معروف سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی کی وفات پر اس کے اہل خانہ کے ساتھ گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایدھی کی وفات سے انسانیت افسردہ ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عبدالستار ایدھی کی انسانیت کے لئے شاندار خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی۔انہوں نے شاندالفاظ میں مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا۔