کمشنر کراچی سائیکل ریس کے انعامات تقسیم کرینگے

Cycle Race

Cycle Race

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی سائکلینگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد ہونے والی استقبال رمضان سائیکل ریس کی تقریب تقسیم انعامات جمعہ یکم جولائی کو صبح 10 بجے کمشنر آفس کمیٹی روم منعقد ہو گی۔

اس موقع پر کمشنر کراچی اعجاز احمدخان صاحب مہمان خصوصی ہونگے یہ اعلان سائیکل ریس کے چیف آرگنائزر اور نیشنل بینک کے اسپور ٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان نے کیا۔

غلا محمدخان
03003541517
03082220321

دعوت نامہ

فردوس اتحاد کے زیر اہتمام 18 ویں عید گفٹ تقریب اتوار 27 رمضان 8:30 بجے شب مکان نمبر 14 سڑک نمبر11 کالونی پر منعقد ہوگی اس موقع پر KWSB کے DMD جناب محمداسلم خان مہمان خصوصی ہونگے

آپ سے شرکت کی استدعا ہے

شرکت کے متمنی
غلام محمدخان
سیکریٹری فردوس اتحاد
03003541517
02136684111