پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا عید ملن پارٹی کی شاندار کامیابی پر مختلف شخصیات کی مبارک باد کا سلسلہ جاری

PCFA MOBARAK BAD

PCFA MOBARAK BAD

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر انتظام 2 جولائی عید ملن پارٹی کی شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن آسٹریا سمیت آسٹریا میں پاکستانی تنظیموں کے سربراہان اور مختلف شخصیات کی PCFA کے عہدیداران کو مبارک باد اور پروگرام کی شاندار کامیابی پر ویانا آسٹریا یورپ سمیت پاکستان سے شوشل میڈیا ،ای میل ،اخبارات اور ٹیلی فون پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ آسٹریا کے صدر عامرسہیل، مسلم لیگ ن چیف کوآرڈینیٹر ای یو قمر ریاض خان ،مسلم لیگ ن ہالینڈ سید طاہر اقرار شاہ ،پاکستان سے مسلم لیگ ن مرکزی راہنما حافظ امیر علی اعوان ،امجد بٹ ،ابوبکر سندھو،مجیب احمد،مدثر مغل ،نوید عاصم ،ناصر نزیر اعوان ،نصیر احمد،نومی باوا ،حاجی مبارک علی ،امین طاہر،مجاہد اقبال،پی پی پی ہمبرگ جرمنی کے راہنما ظہور احمد،مسجد البلال ویانا کے سینئر نائب صدر چوہدری محمدنواز وڑائچ، چوہدری محمد نعیم،حافظ محمد نعیم آف ہورن ،اعجاز احمد ہورن ،حاجی افضل ہورن،سید شاہد شاہ سالز برگ ،پی ٹی آئی سالز برگ عبدالسلام فرید ،پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے صدر حاجی شفیق الرحمان ہاشمی، چیرمین حاجی قاسم علی،حاجی لیاقت،ملک جاوید، حاجی ملک مصطفی ،حاجی ملک غنی،حاجی اسلم ملتانی،رانا عبدالسلام خان ،حبیب الرحمان خان ،ایم ایم ڈی منصوری،وائس آف ویانا کے مدیر اعلیٰ حاجی نعیم خان ،کشمیر کلچر آسٹریا کے صدر حاجی عبدالرشید مخلص، حاجی شمیم اختر،چوہدری اجمل فاروق،علی پراچہ،حفیظ چوہدری آف لینز،سید وسیم شاہ ،فاروق چوہدری،سید ارشد شاہ، چوہدری مختار احمدودیگر نے PCFAکی پوری ٹیم کو بے مثال اور شاندار طریقہ سے عید ملن پروگرام کومنعقد کرانے اور مہمانوں کے لیے بہترین انتظامات کرنے پر اور خصوصی طور پر خواتین اور بچوں کے لیے علیحدہ انتظامات قابل دید تھے اور ہم سب دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ہم سب اُمید رکھتے ہیں کہ PCFA مستقبل میں بھی اسی طرح پروگرامز منعقد کرائے گی اور پاکستانی کمیونٹی آپ کا بھرپور ساتھ فراہم کرئے گی۔ PCFA کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد

باجوہ ،مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمد حسین خان ،مشیر خاص حاجی ملک خلیل اعوان ،نائب صدر حاجی ملک امین اعوان،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد، جوائنٹ سیکرٹری ملک عابد ،فنانس سیکرٹری محمد انور، جوائنٹ فنانس سیکرٹری علی زوالفقارنے پاکستانی کمیونٹی کا مبارک باد دینے اور حوصلہ افزائی کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمارئے اُوپر جو پاکستانی کمیونٹی نے زمہ داری ڈالی ہے ہم سب اس پر پورا اُترنے کی پوری کوشش کررہے ہیں اورہم پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کر نا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔