پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے عہدیداران و اہم شخصیات کی خواجہ شمائل صاحب کے ساتھ ڈنر کے موقع پر تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوە) پاکستانی کمیونٹی فورم اسٹریا کے صدر ندیم خان کے کزن ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب جناب خواجہ شمائل صاحب ویانا کے چھ روزہ نجی دورہ کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے عہدیداران و دیگر پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات سے ملاقات کی اورجناب خواجہ شمائل صاحب کے ساتھ ڈنر کیا اور ڈنر کے موقع پر خواجہ شمائل صاحب کو پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے آسٹریا میں پاکستانیوں کے مسائل بتائے اور خواجہ شمائل صاحب نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی -خواجہ شمائل صاحب نے تارکین وطن کی محبت وطنی کی بہت تعریف کی اور دیار غیر میں پاکستانییوں کو ملک کا سفیر قرار دیا۔

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna

Dinner Vienna