پی ایف یوسی کی ایمپرا کے نو منتخب عہدے داران کو مبارک باد

Farrukh Shahbaz Warraich

Farrukh Shahbaz Warraich

لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے چیئرمین شہزاد چوہدری ، صدر فرخ شہباز وڑائچ ‘جنرل سیکریٹری محمد نورالہدیٰ ‘چیئرپرسن وومن ونگ بشریٰ اعجاز’ صدر وومن ونگ ڈاکٹرعارفہ صبح خان’سینئر نائب صدر فرید رزاقی’نائب صدر اختر ایوب خان’ڈپٹی جنرل سیکریٹری حسیب اعجاز عاشر’ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عدنان عامر’سنٹرل آرگنائزر عمر عبدالرحمن جنجوعہ ‘سیکریٹری اطلاعات حافظ محمد زاہد’سیکریٹری کوآرڈینیشن ایم ایم علی سمیت تنظیم کے دیگر عہدیداران نے الیکٹرانک میڈیا پروڈیوسرز ایسوسی ایشن (ایمپرا)کے نومنتخب صدر قیصر شریف’جنرل سیکریٹری راؤشاہد اورسیکریٹری انفارمیشن اسد عباس جعفری سمیت تمام عہدے داران کو مبارک باد پیش کی۔

اس امید کا اظہارکیا کہ وہ پروڈیوسر برادری کی فلاح وبہبود کے لیے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں گے اورسب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

حافظ محمد زاہد
سیکریٹری اطلاعات’پی ایف یوسی
0321-4291904