آپ سازش کر سکتے ہیں، حسد کر سکتے ہیں مگر قسمت سے نہیں لڑ سکتے۔ نواز شریف

Maryam Nawaz

Maryam Nawaz

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں ایک بار پھر وزیر اعظم نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور ان کے سیاسی مخالفین پر طنز کئے ہیں۔

وزیر اعظم کے دورہ مالدیپ کے دوران ان کے شاندار استقبال کی تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز کہتی ہیں کہ مخالفین صرف سازشیں اور حسد کر سکتے ہیں مگر خدا جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔