ٹھیکیدار ملک محمد یونس اعوان کے بھائی ملک محمد امتیاز انتقال کر گئے

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ٹھیکیدار ملک محمد یونس اعوان، صوبیدار محمد ذوالفقار اعوان، محمد افتخار اعوان بھگوال کے بھائی ملک محمد اسلام ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گلیانہ کے بہنو ئی ملک محمد امتیا ز اعوا ن جو کہ دو را ن ڈ یو ٹی چند دن قبل کرنٹ لگنے سے شد ید ز خمی ہو گئے تھے اور ہسپتال میں ز یر علا ج تھے ا نتقا ل کر گئے۔

ان کی نما ز جنا ز ہ نو ا حی مو ضع بھگو ا ل میں ادا کر دی گئی ۔ نما ز جنا ز ہ میں ہز ا رو ں افر ا د نے شر کت کی۔