ایس ایم سی المنائی کے تحت بھوربن میں 3 روزہ کنونشن اور 12ویں سالانہ ونٹر میٹنگ کے شاندار انعقاد

SMC Alumni

SMC Alumni

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس آئی یو ٹی کے سربراہ پروفیسر ادیب الحسن رضوی، پروفیسر الطاف ہاشمی، ڈائریکٹر جناح ہسپتال پروفیسر انیس بھٹی، وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر طارق رفیع، رجسٹرار ڈاکٹر عرفان اشرف، لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشور و کے وائس چانسلر پروفیسر نوشاد شیخ ،آرٹس کونسل کے احمد شاہ اور دیگر نے ایس ایم المنائی کے زیر اہتمام بھوربن میں 3روزہ کنونشن اور کراچی میں منعقدہ 12ویں سالانہ ونٹر میٹنگ کے شاندار انعقاد پر پروفیسر مکرم علی ،پروفیسر سمیر قریشی ،ڈاکٹر شاہد سمیع ،ڈاکٹر شہاب اللہ ،ڈاکٹر ہماء شہاب ،ڈاکٹر سلمان نقوی اور دیگر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دنیا بھر سے آئے ہوئے ایس ایم سی کے سابق گریجویٹ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر