کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف لوگوں کو منظم ہونا ہو گا: لیاقت بلوچ

Liaqat Baloch

Liaqat Baloch

کراچی (جیوڈیسک) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف لوگوں کو منظم ہونا ہو گا۔

ملک کو لا دین بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا امریکا افغانستان میں اپنی ناکامی کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے۔