ملک بھر کی طرح مہمند ایجنسی میں بھی جشن آزادی 14 اگست کے سلسلے میں سپورٹس اینڈ کلچر تقریبات

14 August Celebration

14 August Celebration

مہمند ایجنسی (شکیل مومند) ملک بھر کی طرح مہمند ایجنسی میں بھی جشن آزادی 14 اگست کے سلسلے میں سپورٹس اینڈ کلچر اور پولیٹیکلانتظامیہ کی جانب سے رنگا رنگ تقریبات مقامی مشران اور سکول کے بچوں کی کشیر تعداد میں شرکت۔

آج صبح تقریبات اکا آغاز پولیٹیکل ایجنٹ مہمند محمود اسلم وزیر باقاعدہ آغاز اپنے دفتر میں جھنڈا کشائی سے کی۔قومی ترانہ پیش کیا گیا۔

اس موقع پر مہمند ایجنسی کے قومی مشران بھی موجود تھے ۔جس میں سانحہ کوئٹہ شہید ہونے والے شہداء کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔جبکہ مہمند فاٹا اور تمام ملک میں شہداء کے لییاور آخر میںملک کی سلامتی کے لیے بھی دُعا کی گئی۔

اس کے بعد غلنئی جرگہ ہال میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سکول کے بچوں نے ملی نغمیں پیش کئییاور جشن آذادی کے منا سبت سے تقریر یں کئے بچوں نے مزاحیہ خاکے بھی پیش کی۔

تقریب میں سٹیج ڈراموں کے ایک خصوصی ٹیم نے بھی مختلف مزاحیہ خاکے پیش کی اور لوگوں سے داد حاصل کی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پولیٹیکل ایجنٹ مہمند محمود وزیر نے کہا کہ جشن ّزادی کے تقریبات سانحہ کوئٹہ کی وجہ سے سادہ مگر پر وقار منعقد کیا گیا ہے۔

لیکن مہمند قوم کی جوش و خروش اس بات کی واضح دلیل ہے کہ یہ فوج، لیویز، ایف سی اور خاصہ دار فورس کی مسلسل قربانیوں سے آج مہمند ایجنسی میں امن قائم ہوا ہے۔

جشن آزادی کے اس دن ہم سب ملکر اپنے علاقے اور ملک کے سلامتی اور ترقی میں اپنا کردار ادا کرینگے بعد میں سکول کے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے اور کثیر تعداد میں مشران سکول کے طلباء اور عام لوگوں نے شرکت کی۔

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration

14 August Celebration