ملک کے معروف شاعرو محقق شکیل احمد خان کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک کے معروف شاعر محقق اور کئی کتابوں کے مصنف شکیل احمدخان اِن دِنوں شدیدعلالت کے باعث ضیاء الدین اسپتال کلفٹن کے فورتھ فلورروم نمبر 4007 میں زیرعلاج ہیں۔

اِن کے اہلِ خانہ اور دوست احباب نے عالمِ اسلام کے مسلمانوں سے اِن کے لئے جلد صحت یابی کی دُعاکی اپیل کی ہے۔

محمد سمعید اعظم
03222777698