ہمارا ملک ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پیچھے کیوں

Technology

Technology

تحریر: عاقب جاوید۔ کراچی
جناب میں آپ کے اخبار کی توسط سے اس اہم مسئلہ کو پیش کر کے حکام کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اس دوڑ میں دنیا ایک گلوبل ولیج کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ ونہی یہ پہلو بہت افسوسناک ہے کہ ماضی میں ہمارے ملک پاکستان میں اس شعبہ پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔ جبکہ ہمارا پڑوسی ملک اس شعبہ میں نا صرف ترقی یافتہ ہے بلکہ مغربی مارکیٹ میں مقابلہ کرتا نظر آتا ہے

Information Technology

Information Technology

میری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ اسی امر کو مدِنظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم پر زور دیا جائے۔

اس سلسلہ میں قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ حکومتی گرانٹ سے چلنے والے اس ادارے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم کو حد سے زیادہ مہنگا کرکے اسے غریب اور میڈل کلاس طلبہ و طالبات سے دور کر دیا ہے

تحریر:عاقب جاوید۔ کراچی