تیسرے ملک کی طرف سے ویزوں کے اجرا کی ایران نے سعودی تجویز مسترد کر دی

Iran

Iran

جدہ (جیوڈیسک) ایرانی عازمین حج کے معاملات پر مذاکرات جاری ہیں جو مثبت رہے۔سعودی وزارت حج کے انڈر سیکرٹری حسین شریف نے یہ بات کہی۔

سعودی عرب کا اصرار ہے ایرانی اپنے ملک کی ایئر لائنز سے نہیں آئیں گے اور ویزا کسی تیسرے ملک کی طرف سے جاری کیا جائیگا دوسری طرف ایران نے تجویز کو مسترد کر دیا ہے ۔