پوران PHP کا جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن

Puran

Puran

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) پوران PHP کا جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن۔ پٹرولنگ DSP ضلع گجرات اعجاز حسین گوندل کی ہدائیت پر پوسٹ انچارج محمد کاشف گشت انچارج راجہ وسیم ظہور ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 ستائیس بوتلیں ولائتی شراب برآمد کر کے تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں مقدمہ درج کروایا ۔پٹرولنگ پولیس کے شفٹ انچارج راجہ وسیم ظہور ASI ، اور انکی ٹیم جن میں محمد عبداللہ ،محمد اقبال قربان صادق عامر یعقوب شامل تھے۔

سرائے عالمگیر نہر کے پُل پر گاڑی س ستائیس بوتلیں ولائتی شراب برآمد کر کے تھانہ سٹی سرائے عالمگیر میں مقدمہ درج کروایا دیا۔ گزشتہ روز پوسٹ انچارج محمد کاشف گشت انچارج راجہ وسیم ظہور ASI نے ناجائز اسلحہ برآمد کروا کر تھانہ صدر سرائے عالمگیر مقدمہ درج کروایا تھا۔ علامہ اقبال میڈیا ویلفیئر کلب پاکستان سمت سیاسی سماجی اور رفاحی شخصیات نے PHP کی کارکردگی کو سراہا ہے۔