کرائم ڈرامہ مووی’اسٹیلنگ کارز‘کا پہلا ٹریلر جاری

Entertainment News

Entertainment News

ہالی وڈ (جیوڈیسک) تھرلر سے بھرپور کرائم ڈرامہ مووی ’اسٹیلنگ کارز‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم کی کہانی ایسے نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو نا انصافیوں سے تنگ آکر نظام سے بغاوت کی ٹھان لیتا ہے۔فلم 5اپریل کو ریلیز کی جائے گی ۔