تاجدار ختم نبوت کانفرنس 27 اگست کو جامع مسجد یارسول اللہ قینچی امرسدھو پر منعقد ہوگی

Lahore

Lahore

لاہور: تاجدارختم نبوت کانفرنس 27 اگست بروزہفتہ کو جامع مسجد یارسول اللہ عیدگاہ قینچی امرسدھوپر منعقد ہوگی جس میں تلاوت قرآن پاک قاری محمدحامدعلی کریں گے،نعت رسول مولانا محمدعثمان نقشبندی پڑھیں گے۔

خصوصی خطاب سیدخرم ریاض شاہ کرینگے جبکہ دیگر مہمان گرامی حضرت علامہ مولانا پیرمحبوب الٰہی،حضرت مولانا غلام عباس فیضی اور حضرت علامہ حافظ حسن رضا قادری ودیگرہونگے۔