کھیرے کا زیادہ استعمال دماغی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے: ماہرین

Cucumbers

Cucumbers

امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ کھیروں کا بہت زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

ان تینوں میں ایک پروٹین لیسٹینز پایا جاتا ہے جس کا تعلق الزائمر اور ڈیمینیشا جیسے دماغی امراض سے دریافت کیا گیا ہے۔

تحقیق کے مطابق یہ پروٹین معدے کے لیے بھی نقصان دہ ہے اور مختلف مسائل کا باعث بن سکتا ہے جبکہ یاداشت کی ممکنہ محرومی کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔