کسٹم ایجنٹ ٹریننگ ورکشاپ آج بروز سوموار سے فیصل آباد ڈرائی پورٹ میں شروع ہو گی

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : کسٹم ایجنٹ ٹریننگ ورکشاپ آج بروز سوموار سے فیصل آباد ڈرائی پورٹ میں شروع ہو گی۔ جس میں تمام کلیئرنگ ایجنٹ اس اہم ورکشاپ میںحصہ لینگے جس کی تمام تیاریاں مکمل کر لیں گئیں۔

کسٹم ایجنٹ گروپ کے جنرل سیکرٹری اسماعیل سہروردی نے بتایا کہ کسٹم ایجنٹ کی یہ ورکشاپ کارکردگی میں مزید بہتری پیدا کرے گی اور نئے نظام سے ہم آہنگی میں مدد کرینگے۔