سائبر حملے روکنے کیلئے امریکی فوج کو اپنی صلاحیت بڑھانا ہو گی : نائب وزیر دفاع

Robert Work

Robert Work

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نائب وزیر دفاع رابرٹ ورک نے کہا ہے کہ سائبر حملے روکنے کیلئے امریکی فوج کو اپنی صلاحیت بڑھانے کی ضرورت ہے۔

سینٹ آرمڈ سروسز کمیٹی میں خطاب کرتے ہوئے ورک نے کہا امریکہ مخالف 3 ریاستوں نے حال ہی میں ہمارے کمپیوٹر نیٹ ورک پر 3 حملے کئے ہیں۔