سائبر سکیورٹی بہتر کرنے کی ضرورت ہے: اوباما

Obama

Obama

میڈرڈ (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ میں سائبر سکیورٹی بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

انٹر نیٹ ہیکرز نے وائٹ ہائوس کو بھی نشانہ بنایا امریکہ میں سائبر سکیورٹی سے متعلق تشویش ہے ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئے۔

یہ بات انہوں نے سپین کے بادشاہ اور دیگر حکام سے ملاقات کے دوران کہی۔