دادو میں انڈس ہائی وے پر ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر

Dadu

Dadu

دادو : دودانی نہر کے قریب انڈس ہائی وے ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر لگنے کے نتیجے میں ایک 4سالہ بچی سمیت جانبحق ہوگئیں اور جب کہ میاں بیوی 3 بچوں سمیت شدید زخمی ہوگئے۔جنہیں دادو کی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا

جہاں ان کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث زخمیوں کو نوابشاہ منتقل کردیا گیا۔

حادثے میں زخمی ہونے والے میاں بیوی شاہنواز جتوئی اور رضیہ جتوئی4بچوں سمیت اپنے نواحی گاؤں جارہے تھے کہ دادو کے قریب حادثے کا شکار ہو گئے۔