دمشق: امدادی سامان کے 15 ٹرک محصور علاقوں میں پہنچ گئے

Relief Supplies Truck

Relief Supplies Truck

دمشق (جیوڈیسک) شام کے محصور علاقوں میں عالمی ادارہ خوراک اور کئی دوسری تنظیموں کی جانب سے بھی سامان بھیجا جا رہا ہے۔

تاہم سرکاری افواج اور حزب اختلاف کی حامی جنگجو تنظیموں کی جانب سے راستے بند کئے جانے کی وجہ سے امدادی کارکنوں کو ان علاقوں تک پہنچے میں دشواری پیش آ رہی ہے۔

امریکہ اور روس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد شام میں خون ریزی کم ہونے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔