دپیکا پڈکون اب دبنگ خان کی ہیروئن بنیں گی

Deepika, Salman Khan

Deepika, Salman Khan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے دبنگ ہیرو سلمان خان کے مقابل فلم سائن کر لی۔

سیف علی خان کے ساتھ ریس ٹو اور کنگ خان کے ساتھ اوم شانتی اوم جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والی دپیکا پڈکون نے دبنگ خان کی ہیروئن بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

سورج بھرجاٹیا نے اپنی نئی فلم میں سلمان خان اور دپیکا پڈکون کو سائن کیا ہے۔ اداکارہ پانچ جنوری کو اپنی سالگرہ پر دو نئے پراجیکٹس کا بھی اعلان کرنے والی ہیں۔