دپیکا پڈکون، انوشک اشرما، شاہ رخ بھی ڈپریشن کا شکار

Deepika Padukone

Deepika Padukone

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون انوشکا شرما اور شارخ خان بھی ڈپریشن کا شکار رہے، اداکارہ دپیکا تو ڈپریشن کےخلاف ایک این جی او بھی چلارہی ہیں۔

بالی وڈاداکارہ دپیکا پڈکون ایک عرصے تک ڈپریشن کا شکار رہیں،اس دوران، گھروالوں نے ان کا بھرپورساتھ دیا،بالی وڈ بادشاہ 2010 میں کندھے کی سرجری کے بعد کچھ عرصہ ڈپریشن میں مبتلا رہے۔

انوشکا شرما نے بھی بتایا کہ ذہنی دباؤ نے کچھ وقت کےلیےانہیں پریشان کیے رکھا،شوہر سے علیحدگی منیشاکوئرالہ کے لیے ڈپریشن کا باعث بنی،امیتابھ بچن،ورون دھون،سنجے دت سمیت دیگر اداکاربھی کبھی نہ کبھی ڈپریشن کا شکار رہے ہیں۔