دیپکا نے باجی راؤ مستانی کے گانے پر ساتھ دیا، پریانکا

 Deepika Padukone and Priyanka Chopra

Deepika Padukone and Priyanka Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارائیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے سر توڑ کوششیں کرتی رہتی ہیں لیکن حیران کن طور پر پریانکا چوپڑا نے دپیکا پڈوکون کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پریانکا چوپڑا جو ساتھ اداکاراؤں کی کلاس لینے میں ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ کسی نہ کسی اداکارہ پر تیر چلا دیتی ہیں فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کے ایک گانے میں ان کی انٹری دپیکا پڈوکون کے ساتھ ہو رہی ہے۔

گانے کو شوٹ کر لیا گیا ہے جس میں دیپکا اور پریانکا ایک ساتھ پر فارم کر رہی ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دیپکا کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔