نئی حلقہ بندیوں میں یونین کونسل ملکہ 94 میں شامل دیہاتوں کی فہرست

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ ( عمرفاروق اعوان سے ) نئی حلقہ بندیوں میں یونین کونسل ملکہ 94 میں شامل دیہاتوں کی فہرست۔

پلاہوڑی گائوں کو یوسی ملکہ میں شامل کر دیا گیا۔ یونین کونسل ملکہ میں شامل دیگر دیہات کی تفصیل ملکہ ، حسام ، رسو لپور ، منگلیہ ، ڈھولن ، بدھو چک ، پلاہوڑی ، ہیراگڑھ ، جہانٹلہ اور سریعہ شامل ہیں۔