جمہوریت بحالی: جنتا اصلاحاتی عمل تیز کرے: سابق تھائی وزیراعظم

 Yingluck Shinawatra

Yingluck Shinawatra

بنکاک (جیوڈیسک) حکومت ختم ہونے کے 2 برس بعد تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لک شینا وترا نے جتنا پر زور دیا ہے کہ جمہوریت کی بحالی کے لیے اصلاحاتی عمل کو تیز کرے۔

یہ ایسا عمل ہے جس کے تحت جمہوریت مضبوط ہو گی۔