ڈینگی کے خلاف جنگ، حکومت پنجاب کے سنگ معروف سماجی بہبود کی تنظیم قصبہ ملکہ کی فلاح و بہبود

ملکہ ( عمر فاروق اعوا ن سے ) ڈ ینگی کے خلا ف جنگ ، حکو مت پنجا ب کے سنگ ۔ معرو ف سما جی بہبو د کی تنظیم قصبہ ملکہ کی فلا ح و بہبو د کا نشا ن اعوا ن و یلفئیر ٹر سٹ ملکہ کے ز یر اہتمام اینٹی ڈ ینگی منا یا گیا ۔ ڈ ینگی مچھر اور دیگر نقصا ن دہ کیڑے مکو ڑو ں کے خا تمہ کے لیے قصبہ ملکہ میں ڈینگی سپر ے کا اہتما م کیا گیا ۔ اس کام کا آ غا ز ضیا ء الحق شہید چو ک ملکہ پر تلا و ت کلا م پا ک سے ہو ا ۔ جس کی ایک پر و قا ر تقر یب میں تلا و ت کی سعا دت طا رق مصطفی اعوا ن نے حا صل کی ۔ اس مو قع پر حا جی اظہر اقبا ل اعوا ن ، آ فتا ب احمد اعوا ن ، افضا ل احمد خا ں اعوا ن اے ای او مر کز ککرا لی ، اشفا ق حسین اعوا ن صد ر اعوا ن یو تھ و نگ ملکہ ، حمید اسلم کھو ہا ریہ ، شا ہد مطلو ب اعوا ن ، اخلا ق حسین اعوا ن ، منیر اقبا ل ، سمیع افضل اعوا ن ، ضیا ء الر حمن ، عا قب شبیر ، خا لد حسین چکو ڑ یا ، قیصر محمو د ، علی شا ن ، سمیت دیگر شخصیا ت مو جو د تھیں۔ اس مو قع پر امیر اعوا ن و یلفئیر ٹر سٹ ملکہ الحا ج محمد انصر اعوا ن نے خیرو بر کت کے لیے دعا کرو ائی۔

بعد میں را جہ سکند ر اقبا ل اور انکی ٹیم نے انتہا ئی جا نفشا نی سے ملکہ بھر کی گلیو ں ، نا لیو ں ، گند گی کے ڈ ھیرو ں ، گند ے پا نی کے ذخیرو ں پر سپر ے کیا ۔ عو امی ،سما جی، سیا سی حلقو ں نے اعوا ن و یلفئیر ٹر سٹ ملکہ کی ڈ ینگی کے تد را ک کے لیے کی جا نیو الی پر خلو ص کا وش کو خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔ اور امید کا اظہا ر کیا ہے و ہ آ ئند ہ بھی عوا می فلا ح و بہبو د کے منصو بے سر انجا م کر تے ر ہیں گے۔

Punjab

Punjab