ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن گجرات نثار احمد میو کے جواں سالہ بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن گجرات نثار احمد میو کے جواں سالہ بھتیجے کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے والوں میں سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری شہزاد احمد بھدر، ہیڈ ماسٹر چوہدری فضائل اکرم کھاریاں، ہیڈ ماسٹر چوہدری منور حسین سرائے عالمگیر، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہا ئی سکول ملکہ چو ہدری مست عمران ، فا جد حسین ڈی ٹی ای سرائے عالمگیر ، ہیڈ ما سٹر آفتا ب علی قصبہ کریا لی ، آصف رضا ہیڈ ما سٹر سعا دت پو ر ، محمد مدثر ہا ئی سکول بھا گ نگر شامل ہیں ۔انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جو ار رحمت میں جگہ دے اور لو احقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے) ڈا کٹر ز ا ہد مقصو د کو پی ایم اے ضلع گجر ات کا صدر ڈا کٹر چو ہد ری محمد عبا س گلیا نہ کو جنر ل سیکر ٹر ی منتخب ہو نے پر پیر س میں مقیم سینیئر صحا فی ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس کی جا نب سے مبا ر ک با د ۔ انہو ں نے اس امید کا اظہا ر کیا کہ ڈا کٹر ز ا ہد مقصو داور ڈا کٹر چو ہد ری محمد عبا س اپنی ذ مہ دار یا ں احسن طر یقہ سے نبھا ئیں گے ۔