بھمبر کی خبر یں 16/4/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ خو را ک بھمبر میں آفیسرا ن کے تبا دلے ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹرو لر چو ہدری قر با ن حسین مین سٹو ر اسلا م آباد جبکہ چو ہدری ضمیر احمد کو اسلا م آبا د سے ڈسٹر کٹ فوڈ کنٹرولر بھمبر تعینا ت کر دیا گیا ہے چو ہدری ضمیر احمد نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق چیئر مین را جہ مسعود اسلم خا ن نے سینئر صحا فی نا صر شریف بٹ کو بیسٹ رپورٹر ایوارڈ ضلع بھمبر ملنے پر مبا رکباد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ نا صر شر یف بٹ نے ہمیشہ مثبت اور صحت مند صحا فت کو فروغ دیا اور ہمیشہ عوامی مسائل کو اجا گر کیا جس کا اعترا ف کر تے ہو ئے محکمہ اطلاعا ت وپریس فا ونڈ یشن نے اس عظیم ایوارڈ سے نوازا جس کے وہ مستحق ہیں ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق صدر آزادکشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کی کاوشیں رنگ لا ئیں آبادی کے لحاظ سے آزادکشمیر کے سب سے بڑ ے گا ئوں بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا در جہ مل گیا نو ٹیفکیشن جا ری ٹاون کمیٹی کا درجہ ملنے کی اطلاع پر بڑ ھنگ میں جشن نو جوانوں کے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے آتش اور گو لہ بازی جیو ئے جیو ئے را جہ ذوالقر نین خا ن کے نعر ے تفصیلا ت کے مطا بق آبادی کے لحا ظ سے آزادکشمیر کے سب سے بڑ ے گا ئوں کو سا بق صدر آزادکشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن اور سا بق سپیکراسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی کاوشوں سے ٹاون کمیٹی کا در جہ مل گیا حکومت آزادکشمیر نے گزشتہ روز بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا در جہ دینے کا با ضا بطہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا نو ٹیفکیشن کے جا ری ہو نے کی خبر ملتے ہی بڑ ھنگ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی نو جوان اور بو ڑھے گا ئوں کی مین سڑ ک پر جمع ہوگئے جنہوں نے ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈا لے ،آتش بازی اور گو لہ بازی کی اور را جہ ذوالقر نین خا ن اور چو ہدری انو ارا لحق کے حق میں نعرے بازی کی اس موقع پر ٹھیکیدا ر را جہ محمد مناف ،را جہ محمد فہیم اختر ،را جہ محمد اعظم ،را جہ علی شا ن ،را جہ محمد اسلم اور دیگر نے کہا کہ ہم را جہ محمد ذوالقر نین خا ن اور چو ہدر ی انو ارا لحق کے شکر گزار ہیں جنہوں نے بڑ ھنگ کا دیرینہ مطا لبہ پو را کر دیا ہے بڑ ھنگ گا ئوں آزادکشمیر کے اندر آبادی کے لحا ظ سے سب سے بڑا گا ئوں ہے جسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا تھا ہر الیکشن میں سیاستدان بڑ ھنگ کے عوام سے ٹا ون کمیٹی کا وعد ہ کر تے رہے لیکن وعدہ سیاسی وعد ہ ہی رہا آج را جہ محمد ذوالقر نین خا ن نے ہما را دیرینہ مطا لبہ پورا کر دیا ہے بڑ ھنگ کے عوام کل بھی را جہ ذوالقر نین خا ن کیسا تھ تھے اور آج بھی انکے سا تھ ہیں آمد ہ الیکشن میں را جہ محمد ذوالقر نین خان کے نا مز د امیدوا ر کو بڑ ھنگ سے بھر پور کا میا بی لا ئینگے ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گر لز ہائی سکو ل درا ئیاں ،ہا ئی سکو ل گو را نکہ ،ہا ئی سکو ل سنگڑ ھ ،ہائی سکو ل کا نگڑ ہ ،گر لز ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل سو کاسن کو ڈگر ی کا لج ،ہا ئیر سکینڈ ری سکو ل کلر ی کو ڈگر ی کا لج کا در جہ دلا نا بو ائز کا لج سوکاسن کی اپ گر یڈ یشن بھمبر شہر میں نئے گر لز ما ڈل سا ئنس کا لج کا قیا م سمیت 16تعلیمی ادا روں کی اپ گر یڈ یشن چو ہدری انو ارا لحق کی تعلیم دوستی کا بین ثبوت ہے جس پر بھمبر کے عوام چو ہد ری انوارا لحق کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی بھمبرسٹی کے صدر ممتاز قانو ن دا ن چو ہدری سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدری جمیل کا مر ان ایڈووکیٹ ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف آف درا ئیاں سا بق ممبر ضلع کو نسل وسا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر چوہدری فضل علی ،چو ہدر ی وسیم نذر آف درا ئیاں ،سا بق چیئر مین یو نین کو نسل دھندڑ کو ٹ ،چو ہدر ی محمد یوسف ،سا بق وا ئس چیئر مین را جہ محمد اختر سنگڑھ ،سا بق وائس چیئر مین چو ہدر ی محمد اشرف پتھو را نی ،سا بق چیئر مین بلدیہ بھمبر چو ہدری عبدالقیو م ،سعید احمد بٹ ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہدانو ر ،،پیپلز پارٹی کے را ہنما چوہدری منور اقبا ل آف کو ہل ،پیپلزپا رٹی تحصیل بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی طا ہر آف گڑ ھا کنجا ل ،سا بق چیئر مین یو نین کو نسل پنجیڑ ی را جہ پرو یز اقبا ل ،سا بق کو نسلر را جہ دلا ور خا ن ،سا بق کو نسلر چوہدری محمد اسلم آف کنڈ ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی نذر حسین کہا نی پیل اور دیگر نے صحا فیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ الیکشن ہا رنے اور تما م تر سا زشوں اور مخالفتوں کے با وجود چو ہدر ی انو ارا لحق نے حلقہ کے غر یب عوا م کے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے شا ندا ر تعلیمی خد ما ت انجام دیں ہیں جس کو حلقہ بھمبر کے تما م عوام انتہا ئی قدر کی نگا ہ سے دیکھتے ہیں ان را ہنما ئوں نے کہا کہ حلقہ کے اندرہر طرف تبد یلی کی ہو ائیں چل رہی ہیں عوام جو ق در جوق چو ہدری انو ارا لحق کے قافلے میں شامل ہورہے ہیں سازشی عنا صر اپنے انجا م کو پہنچنے وا لے ہیں حلقہ کے عوام انو ارا لحق کو علم دوستی انصا ف پرو ری شرا فت تحمل بر داشت اور جیو اور جینے دو کی پالیسی کو پسند کر تے ہیں اور لڑائی جھگڑے اور لو گو ں کو یر غما ل بنا نے تھا نے کچہری کی سیاست کر نیوا لے مخصوص ٹو لے کو خیر آبا د کہہ کر روز بروز چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ شا مل ہو رہے ہیں یہی جو امر کا بین ثبوت ہے کہ آمد ہ انتخا با ت میں چو ہدر ی انو ارا لحق بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جنو بی ایشیا کا امن اور خوشحالی کی کنجی مسئلہ کشمیر کے حل سے مشرو ط ہے عا لمی بر ادری مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فو ج کے مظا لم رکوانے اور کشمیر یوں کو حق خودا را دیت دلا نے میں کر دار ادا کر ے بھا رتی فورسز کی طر ف سے کشمیر یوں پر تشدد قابل مذمت ہے فر یڈ م مو ومنٹ کشمیریوں پر ہو نیوا لے مظا لم رکوا نے کیلئے سفا رتی سطح پر بھر پو ر مہم چلا ئے گی ان خیا لا ت کااظہا ر مر کز ی سیکر ٹر ی اطلا عا ت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ملک شو کت حسین اعوان نے بھمبر میں میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھا رت نے مقبوضہ کشمیر کو عقوبت خانے میں تبد یل کر رکھا ہے گزشتہ دنوں طلبا پر تشدد کا سلسلہ اور اب ایک با ر پھر بھا رتی فو ج کی جانب سے کشمیر یوں کی عزتوں پرہا تھ ڈا لنے کے واقعا ت رو نما ہو رہے ہیں ایسے واقعا ت کیخلاف احتجا ج کر نیوا لے کشمیریوں پر بھا رتی فو ج مظا لم ڈھا رہی ہے جبکہ کئی ایک کو شہید بھی کر دیا ہے ہم بھا رتی فو رسز کی طرف سے کشمیر ی طلبا اور عام عوام کیسا تھ ظالما نہ اور جا برا نہ کا رروائیوں کی شد ید مذمت کر تے ہیں اور بھا رتی مظا لم کو رکوانے کیلئے عالمی برادری سے کر دارادا کر نے کا مطا لبہ کر تے ہیں انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اب نا گزیر ہو چکا ہے جنو بی ایشیا میں امن اور خوشحا لی کی کنجی مسئلہ کشمیر کے کشمیریوں کی امنگوں کے مطا بق حل سے مشروط ہو چکی ہے پا کستا ن اور بھارت کشمیری عوام کو ان کا حق حق خودارا دیت دیں اور دو نوں مما لک کنٹرو ل لائن کو کھو ل دیںتا کہ منقسم خا ندان ایک دوسر ے سے مل سکیں اور تقسیم ہوئی ریاست پھر سے یکجا ہو جا ئے انہوں نے کہاکہ کشمیر فریڈم مو ومنٹ ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت کی بحا لی اور مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے اور اس حق پر حصو ل کیلئے سیاسی وسفا رتی جدو جہد میں مصروف عمل ہے انہوں نے کہا کہ فر یڈ م مو ومنٹ نے سردا ر آفتاب خا ن کی زیر قیادت سفا رتی شعبہ قائم کر دیا ہے فر یڈم مو ومنٹ کشمیر یوں پر ہو نیوا لے بھارتی مظالم رکوانے کیلئے سفا رتی سطح پر بھر پور سفا رتی مہم چلا ئے گی اور دنیا بھر کے سفا رتخا نوں کو ریاست جموں وکشمیر تا ریخی جغرا فیا ئی حیثیت سمیت بھا رتی مظا لم سے مقبوضہ کشمیر میں مو جود ہ صورتحا ل سے آگا ہ کر نے کیلئے خطو ط لکھے گی ۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں کشمیرپر یس کلب بھمبر کے نا ئب صدر را جہ وحید مراد کے انکل اور عا بد ذبیر کی نا نی محتر مہ کی وفات پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں اجلاس میں،طا رق محمود ثاقب ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ، ملک شوکت حسین ،،عزیز الر حمن ناز،قاضی انصر زما ن،شیرازپرو یز مشتاق ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،،مرزا ند یم اختر،چو ہدر ی سلیم سا گر،فیصل صغیر شمیم،چو ہدری عا طف اکر م ،جہا نگیر احمد پاشا ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،محمد یٰسین تبسم ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب ا لرحمن نے شر کت کی ۔۔